اسلام کا نظریہ سیاسی
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی خوشگوار گزرے ،تو آپ کو اپنی زندگی میں ایسی مشکلات پر قابو پانا ہوگا جو انسان کو بے حد مجبور کردیتے ہیں، آپ کو مشکلات سے ڈرنا نہیں ہے بلکہ ان کو بہادری سے شکست دینا ہے
اس دنیا میں جتنے بھی عظیم لوگ آئے، انہوں نے دن رات محنت کی، جس کی وجہ سے وہ کامیاب ہوئے اور دنیا میں اپنا نام کمایا اور جب وہ اس دنیا سے رخصت ہوگئے، لوگ ان کا نام ہمیشہ کے لیے یاد رکھتے ہیں۔ زندگی میں کئی ایسے موڑ آتے ہیں جن کی وجہ سے انسان بےبسی کا شکار ہوجاتا ہے، اس کی اصل وجہ کاہلی ہے۔ آج کل لوگ کمزور ہوتے جارہے ہیں، وہ گھر پر بیٹھے کمانا چاہتے، ان کا مقصد اب " عیش و عشرت " کی زندگی گزارنا ہے
یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم لوگوں کو گمراہی سے بچائیں،ان کو ایسے کام کرنے کی تلقین کریں جو انسانی زندگی کو بہتر بنائے۔
ہم نے ایک ایسے پلیٹ فارم بنانے کا سوچا جہاں لوگوں کو مفت میں سہولیات
میسر ہوں، ہم چاہتے ہیں کہ اس ویب سائیٹ پر ایسی تمام کتابوں کو شامل کیا جائے جو لوگوں کے لیے مسرت کا باعث بنیں۔
اگر یہاں آپ کو اپنی پسندیدہ کتاب نہیں مل رہی تو آپ ہماری دیے گئے "ای-میل "سے پیغام بھیج سکتے ہیں